۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں خوش کلامی کے چار خوبصورت ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُاِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

خوش کلامی مال و دولت میں اضافے اور روزی میں کثرت کا سبب بنتی ہے، موت کو مؤخر کرتی ہے، انسان کو خاندان میں محبوب بناتی ہے اور اسے بہشت میں لے جاتی ہے۔

خصال، ص ۳۱۷، ح ۱۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .