منگل 29 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی فضیلت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حصرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

سَتُدْفَنُ فِیهَا امرَأَةٌ منْ أَوْلَادِی تُسَمَّی فَاطِمَة فَمَنْ زَارَهَا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

عنقریب وہاں (قم) میں میری اولاد میں سے ایک خاتون دفن ہو گی کہ جس کا نام "فاطمہ" ہو گا۔ پس جو بھی اس کی زیارت کرے گا اس پر بہشت واجب ہو جائے گی۔

بحارالانوار، ج 60، ص 216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha