جمعرات 25 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | کوتاہی کو پختہ عزم و تدبیر سے پورا کریں

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں کوتاہی کی حسرت کو پختہ عزم و تدبیر سے پورا کرنے پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

اُذْكُرْ حَسَراتِ التَّفْريطِ بِأَخْذِ تَقْديمِ الْحَزْمِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے کاموں میں کوتاہی کی حسرت و پچھتاوے کو یاد رکھو اور (اسے آئندہ کے) پختہ عزم اورحسنِ تدبیر کے ذریعہ پورا کرو۔

بحارالأنوار، جلد 78، صفحہ 370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha