حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
سُئِلَ رَسُولُ اللّهِ صلی الله علیه وآله عَنْ اَحَبِ النّاسِ اِلَی اللّهِ؟ قالَ: اَنْفَعُ النّاسِ للِنّاسِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ خدا کے نزدیک محبوب ترین لوگ کون ہیں؟ تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ جو لوگوں کا زیادہ خدمت گزار اور ان کے لیے مفید ہو۔
بحارالأنوار، ج 73، ص 339









آپ کا تبصرہ