حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
اِنَّ اللّهَ فِی عَوْنِ الْمُؤمِنِ مادامَ الْمُؤْمِنُ فِی عَوْنِ اَخِیهِ الْمُؤْمِنِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب تک ایک مومن اپنے مومن بھائی کی مدد کرنے کے لئے سعی و کوشش کرے گا تو خداوند متعال بھی اس کی کمک اور مدد کرے گا۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۲