حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب مجموعہ ورام سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
أَعْدَی عَدُوِّکَ نَفْسُکَ الَّتِی بَیْنَ جَنْبَیْک۔
تمہارا سب سے بڑا دشمن تمہارا نفس ہے جو تمہارے ساتھ ہے۔
مجموعہ ورام، انتشارات مکتبہ فقیہ، ج ۱، ص ۵۹