بدھ 9 دسمبر 2020 - 11:32
حدیث روز | ایسی نعمت جس کی طرف لوگ توجہ نہیں کرتے

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نعمتوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

إنَّ حَوائِجَ النّاسِ اِلَیکُم مِن نِعَمِ اللّه ِعَلَیکُم فَلاتَمَلُّوا النِّعَمَ.

لوگوں کو تمہاری ضرورت خدا کی نعمتوں سے میں سے ہے جو خدا نے تمہیں عطا کی  ہے۔ پس اس نعمت سے افسردہ اور بیزار نہ ہو۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۲۰۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha