نعمت
-
عطر حدیث:
نعمتوں کے سلب ہونے کی وجہ
حوزہ| کچھ گناہ ایسے ہیں جو سلب نعمت کا باعث ہیں۔ اگر انسان مطیع پروردگار رہے اور کوئی گناہ اس سے سرزد نہ ہو تو ساری نعمتیں باقی رہتی ہیں۔
-
حدیث روز | انسان سے نعمت چھین لینے والا عمل
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان سے نعمت کو چھین لیتا ہے۔
-
استاد مؤمنی:
انسان کی عقل کن چیزوں سے زائل ہو جاتی ہے؟
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب استاد مؤمنی نے کہا کہ اگر عقل، انسان کے دیگر اعضاء و جوارح پر غالب آ جائے تو یہ عقل انسان کو ملأ اعلیٰ تک پہنچانے اور قرب الہٰی حاصل کرنے کا ذریعہ بنتی ہے ورنہ یہی عقل انسان کو اسفل السافلین یعنی پست ترین مقام تک پہنچا دیتی ہے۔
-
کفران نعمت سے نعمتیں سلب ہو جاتی ہیں : استاد انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا: زندگی میں پریشانیوں کا ہونا اور نعمتوں کا سلب ہو جانا، کفران نعمت اور گناہ کی وجہ سے ہوتا ہے، انسان کی مادی مشکلات یا تو ظالم باشاہ اور حکمران کی وجہ سے پیش آتی ہیں یا خود انسان کے گناہوں، زیادتیوں اور غلطیوں کی وجہ سے ۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین استاد مؤمنی:
شکر خدا، شیطانی وسوسوں کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ
حوزه/ خطیبِ حرم حضرت معصومہ (س) نے کہا کہ جب کوئی انسان خدا کی بارگاہ میں شکر ادا کرے تو درحقیقت وہ شیطان کے وسوسوں کے مقابلے میں رکاوٹ بنا ہے۔
-
رمضان المبارک؛ بچوں کی تربیت کا بہترین وقت
حوزہ/ دینی حوالے سے ماہِ رمضان گویا بچّوں، بڑوں ہر ایک کے لئے نیکی، پرہیز گاری اور کردار سازی کا مہینہ ہے، ایسے میں خاص طور پر مائیں، بچّوں کی تربیت اور کردار سازی کے حوالے سے اس مبارک مہینے کی اہمیت کو اجاگر کریں اور روزے کے اصل مقصد سے واقف کروائیں۔
-
انسان کو رحمت کے ساتھ برکت اور مغفرت کی بھی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام سید جواد الموسوی
حوزہ/ ماہ رمضان نعمتوں کا مجموعہ ہے اس ماہ میں سحر کے وقت خدا کی عنایتوں کو انسان سمیٹتا ہے، روزہ خدا سے اخلاص کی نشانیوں میں سے ہے، گیارہ مہینے خدا نے ہمیں نعمتوں سے نوازا اب خدا اس ماہ میں دیکھنا چاہتا ہے کہ ہم اس سے کتنے مخلص ہیں۔
-
اللہ کی ایک عظیم نعمت ’’وقت‘‘ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ اللہ کی ایک عظیم نعمت وقت ہے، جس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا جب کہ ہمیں اس کا بھی حساب دینا ہوگا، مجلسوں میں تاخیر کہ جس کی جانب ہم توجہ نہیں دیتے، منبر سے وہی بیان ہو جو قرآن و احادیث کے مطابق ہو، ذاتیات بیان کرنے کی یہ جگہ نہیں ہے، کیوں کہ اس میں بھی لوگوں کا وقت صرف ہوتا ہے، لہذا ایسے کو منبر دیں جو اس کا حق ادا کرے۔
-
حدیث روز | ایسی نعمت جس کی طرف لوگ توجہ نہیں کرتے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نعمتوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔