منگل 14 اکتوبر 2025 - 04:00
ویڈیو/ ولی الله کی نعمت پر ناشکری کا بھیانک انجام

حوزہ/ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السّلام نے اپنے دور حکومت میں یہ کیوں فرمایا تھا کہ اے الله! مجھے ان کے درمیان سے اٹھا لے اور انہیں مجھ سے جدا کر دے؟ امت مسلمہ پر حجاج بن یوسف کیسے مسلط ہوا تھا؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین حسینی قمی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha