منگل 21 اکتوبر 2025 - 04:07
ویڈیو/ غزہ جنگ میں امریکہ برابر کا شریک ہے: رہبرِ معظم

حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا: امریکی حکام کہتے ہیں: ہم دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہیں۔ آپ نے غزہ میں بیس ہزار سے زائد بچے، نوزائیدہ اور شیر خواروں پر حملہ کر کے شہید کردیا؛ کیا وہ دہشت گرد تھے؟ امریکہ خود ہی دہشت گرد ہے کہ جس نے داعش کو وجود میں لایا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha