صیہونی حکومت
-
حجت الاسلام حسینی:
تحریر الشام کے دہشت گرد مکمل طور پر صیہونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگ ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام حسینی نے کہا: دہشت گردوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ، جنگ بندی کے اعلان کے صرف ایک دن بعد، ایک پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام کی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی کی کوشش کی ہے۔
-
مقاومتِ اسلامی کے خلاف سامراجی، اسرائیلی اور تکفیری گٹھ جوڑ
حوزہ/حزب اللہ لبنان اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی طے پانے کے فوراً بعد، شام کے شہر حلب پر تکفیری گروہ "تحریر الشام" کی قیادت میں ایک بڑا حملہ شروع ہوا۔ اس حملے میں دیگر مسلح گروہوں نے بھی حصہ لیا، جیسے "القوّة المشترکہ"، "الجبهة الشامیہ"، اور "احرار الشام" وغیرہ جنہیں ترکی کی فوجی مدد بھی حاصل ہے۔
-
حزب اللہ زندہ ہے؛ غاصب اسرائیل کے خلاف اہم کاروائی
حوزہ/غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، 200 سے زائد میزائل فائر کیے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کی جعل سازی اور ناکامی: حقیقت سے گریز یا عوام کو لولی پاپ؟
حوزہ/صہیونی حکومت اس وقت شدید داخلی اور خارجی دباؤ میں ہے۔ ایک طرف، اس کے پاس جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور آئرن ڈوم جیسی جدید حفاظتی دفاعی نظامات موجود ہیں، تو دوسری طرف مجاہدین فلسطین کی مقاومت اس کی حکمت عملیوں کو پاش پاش کر رہی ہے۔ اسرائیلی حُکام کا یہ دعویٰ کہ حماس اور دیگر مقاومتی تنظیمیں اسرائیل کی جانب سے دی گئی آزادیوں یا مذاکراتی کوششوں کو ناکام بنا رہی ہیں، اپنی ہی عوام کو ایک جھوٹے سکون کا لولی پاپ دینے کے مترادف ہے۔
-
ایران کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
امریکا اور صیہونی حکومت کو، جو کچھ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف کر رہے ہیں، اس کا دنداں شکن جواب ملے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے سنیچر 2 نومبر 2024 کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے اپنی تباہی کی تاریخ کو مزید آگے بڑھا دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی نے کہا: صیہونی حکومت نے ایران پر حملہ کر کے اپنی تباہی کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک کی ایران پر صیہونی حملوں کی مذمت
حوزہ/ سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد
حوزہ/ فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
صیہونی حکومت کی غزہ والوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کیلئے بےدخل کرنے کی دھمکی
حوزہ/ اسرائیلی سکیورٹی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ فلسطینی غزہ کی پٹی چھوڑ دیں، کیونکہ یہ اسرائیل کا ہے، رضاکارانہ چھوڑنے پر فلسطینیوں کو دنیا میں کہیں اور بسانے کا سوچا جا سکتا ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین:
غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، مولوی عبد الرحمن خدائی
حوہ / ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: آج صیہونی اپنے آپ کو مقاومتی محور کے خلاف جنگ میں پھنسا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ بلا شبہ غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، اس لیے اسلامی ممالک کو اس بات پر یقین رکھتے ہوئے غزہ، فلسطین اور لبنان کی مدد کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
حوزہ علمیہ کی جانب سے مراجع عظام کی توہین پر صہیونی حکومت کو وارننگ؛
غاصب حکومت کا یہ شنیع عمل بے جواب نہیں رہے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے صہیونی جعلی اور ظالم حکومت کی جانب سے مرجعیت کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: مراجع عظام کی مقدس حیثیت کی کسی بھی قسم کی توہین امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد انسانوں کے غصے کا طوفان ساتھ لائے گی۔
-
مولانا فضل الرحمن:
صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن "وعدہ صادق 2" جائز اور قانونی تھا
حوزہ / جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کے مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں امام خامنہ ای:
صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں پوری طرح شریک ہے
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: امریکہ صیہونی حکومت کی نسل کشی کے جرم میں پوری طرح شریک بلکہ اس کا معاون ہے۔
-
آیت اللہ سید محمد غروی:
اسلامی ممالک صیہونی حکومت سے سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کریں
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: امید ہے کہ اسلامی ممالک غزہ کے عوام کی حمایت کریں گے اور ظالم صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کریں گے تاکہ اسرائیل کو ہر طرف سے منہ کی کھانا پڑے۔
-
تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ:
صیہونی حکومت کو جواب دینے میں تاخیر ایک جنگی حربہ ہے
حوزہ / سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے کہا: شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت فواد شکر اور ضاحیہ پر جارحیت اور صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب یقینی ہے۔
-
حضرت معصومہ(س) یونیورسٹی کی سرپرست:
ہم صیہونی حکومت سے سخت انتقام اور خون کے بدلے کے منتظر ہیں
حوزہ / حضرت معصومہ(س) یونیورسٹی کی سرپرست نے شہید اسماعیل ہنیہ کی خونخواہی پر تاکید کرتے ہوئے یونیورسٹیز کے کردار کو استکبار مخالف تحریک اور ایک عالمی ثقافت میں تبدیل کرنے کے طور پر بیان کیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر:
نیتن یاہو کی امریکی کانگریس میں حاضری اور تقریر سے مجرم کو گناہوں سے پاک نہیں کیا جا سکتا
حوزہ / ایران کے نومنتخب صدر نے کہا: بے گناہ کا خون کبھی بھی ظالم کے دامن سے نہیں مٹتا اور نہ ہی معصوم لوگوں اور بے پناہ بچوں کو قتل کرنے کا جرم نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
صیہونی حکومت کی تباہی غزہ میں موجودہ نسل اور مزاحمتی محاذ کے ذریعہ ہو گی
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کا انعقاد اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی "طوفان الاقصی" کے اہم نتائج میں سے ہے۔
-
ایران میں اہل سنت امام جمعہ:
صہیونیوں کے خلاف مسلمانوں کی خاموشی اس آگ کے شعلے کو پوری اسلامی دنیا تک پھیلا سکتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: بلاشبہ صہیونیوں کے جرائم کے خلاف مسلمانوں کی خاموشی مسلمانوں کی نسل کشی میں انہیں مزید گستاخ بنا دے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر آج ہم استکباری دنیا کے سامنے کھڑے نہیں ہوئے تو جلد یا بدیر اس جنگ کی آگ کے شعلے پوری اسلامی دنیا میں پھیل سکتے ہیں۔
-
ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ:
صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس ناگزیر ہے
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ نے الجزائر، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر تاکید کی ہے۔
-
امام جمعہ شہر عالیشہر:
رفح میں غاصب صیہونی حکومت کےجرائم اس کی نابودی کو اور زیادہ نزدیک کر دیں گے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حمیدی نژاد نے کہا: رفح میں اسرائیل کے جرائم اس کی جلد نابودی کے باعث بنیں گے۔
-
حجت الاسلام سید جلال حسینی:
فلسطینی قوم اور غزہ کی تقدیر صرف اور صرف عالم اسلام کے اتحاد سے ہی بدلی جا سکتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر کامیاران میں واقع مدرسہ علمیہ امام باقر (ع) کے مدیر نے کہا: ہمیں اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے کہ غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمیں بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اگر یہ تنظیمیں کچھ کرنا چاہتیں تو وہ پچھلے آٹھ مہینوں میں کر چکی ہوتیں۔
-
لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن کا ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم
حوزہ / لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے پر ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا: اس سے مزید ممالک کے لیے فلسطین کو تسلیم کرنے کا دروازہ کھلے گا۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
آج صہیونیوں کے خلاف انسانیت کا ضمیر جاگ چکا ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج انسانیت کا ضمیر صہیونیوں کے ہاتھوں غزہ کے بے گناہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام دیکھ رہا ہے۔
-
تحریک حماس کے رہنما:
ہم رفح شہر میں بھی صیہونیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
حوزہ / تحریک حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہيں ہے کیونکہ انہیں رفح شہر ميں داخل ہونے کا بھی کوئی فائدہ اور نتیجہ حاصل نہیں ہو گا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین:
امریکہ، جرائم پیشہ صیہونی حکومت کی طرح ایک قاتل ہے
حوزہ / شیخ علی صددی نے کہا: جنوبی افریقا اور برازیل کی جانب سے غزہ کی حمایت، ان مسلمان حکومتوں کے لیے باعث ننگ و عار ہے جو غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔
-
جامعہ مدرسین کا صیہونی حکومت کے دمشق پر حملے پر مذمتی بیانیہ؛
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی موت کی گھنٹی بج چکی ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ بچوں کو قاتل صیہونی حکومت کی موت کی گھنٹی بج چکی ہے۔
-
بحرین کے شیعہ عالم دین:
امریکہ صرف اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے
حوزہ / بحرین سے تعلق رکھنے والے شیعہ عالم دین اور خطیبِ جمعہ شیخ علی رحمت نے کہا: امریکہ کبھی بھی عرب اور امتِ اسلامی کی بھلائی نہیں چاہتا۔
-
جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر
حوزہ / جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر "سیریل رامافوسا" کے اعلان کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر ان کے ملک کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو شکایت کی گئی ہے۔