۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خدا کا شکر
کل اخبار: 4
-
آیت اللہ مقتدائی:
تعلیم و تعلّم ایسا بابرکت فریضہ ہے جو انسان کے موت کے بعد بھی باعثِ اجر باقی رہتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران میں پالیسی کونسل کے سربراہ نے کہا: دینی تعلیم کا ثواب جاری و ساری رہتا ہے۔ اس الہی کام میں انتہائی دلچسپی سے کام کریں اور دوسروں کو بھی اس میں حصہ لینے کی ترغیب کریں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی:
مومن کی عزت و آبرو کا تحفظ خدا کی ریڈ لائنز میں سے ہے / دوسروں کے عیبوں کو ظاہر کرنا انتہائی قبیح اور فعلِ حرام ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: مومن کی عزت و آبرو کا تحفظ خدا کی ریڈ لائنز میں سے شمار ہوتا ہے۔ لوگوں کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنا اور دوسروں کے عیبوں کو ظاہر کرنا انتہائی قبیح اور فعلِ حرام ہے۔
-
دبیرخانہ شہید سردارسلیمانی متن خوانی صحیفہ سجادیہ کا انعقاد؛
محبت جس سے ہوجاتی ہے اسکا شکریہ ادا کرنے کا دل کہتا ہے، استاد داود زارع
حوزہ/ شکر مقابل میں کفر کے ہے، روایت میں کفرکے ٨معنیٰ بیان ہوئے ہیں، کافر یعنی حقیقت کوپنہان کرنا۔۔جیسے کہ زمین میں بیج ڈال کر دانے کو چھپا دیتے ہیں،لیکن شکر حقیقت کے آشکار کا نام ہے۔
-
حدیث روز | ماں باپ کے متعلق امام رضا (ع) کی سفارش
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کا شکریہ ادا کرنے کی نصیحت کی ہے۔