۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حدیث

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو انتہائی اہم نصیحتیں ارشاد فرمائی ہیں:

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب ’’اعیان الشیعہ‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

لا تُمارِ فَیَذْهَبُ بَهاؤُکَ، وَ لا تُمازِحْ فَیُجْتَرَأُ عَلَیْکَ.

کسی سے جھگڑو مت ورنہ اپنی قدر و قیمت کھو دو گے اور کسی سے ناشائستہ اور بے محل مذاق بھی نہ کرو ورنہ افراد تم پر جری ہو جائیں گے۔

«أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۱»

تبصرہ ارسال

You are replying to: .