حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
اِحذَروا أهواءکُم کما تَحذَرونَ أعداءکُم ، فلَیسَ شَیءٌ أعدی لِلرِّجالِ مِن اتِّباعِ أهوائهِم و حَصائدِ ألسِنَتِهِم.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جس طرح اپنے دشمن سے ڈرتے ہو اسی طرح اپنی ہوا و حوس سے بھی ڈرو۔ کیونکہ ہوا و حوس اور بدزبانی سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں ہے۔
کافی، ج ۲، ص ۳۳۵