۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
حدیث

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں علم و دانش حاصل کرنے کی گنجائش کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

کُلُّ وِعاءٍ یَضیقُ بِما جُعِلَ فیهِ إلاّ وِعاءَ العِلمِ فَإنَّهُ یَتَّسِعُ.

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہر ظرف کی گنجائش اس میں رکھی گئی چیزوں کی وجہ سے کم پڑ جاتی ہے۔ جزء علم و دانش کے ظرف کے(اس میں جتنا کچھ رکھا جائے) اس کی گنجائش میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔

نهج البلاغه، حکمت ۲۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .