حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب تنبیه الخواطرسے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
عَلَی العالِمِ إذا عَلَّمَ أن لا یَعنُفَ، و إذا عُلِّمَ أن لا یَأنَفَ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
دانشور کو چاہئے کہ وہ جب وہ شاگرد کو پڑھائے تو سختی نہ کرے اور جب بھی اسے کچھ سکھایا جائے(تعلیم دی جائے) تو اسے عار محسوس نہ ہو۔
تنبیہ الخواطر : ۱/۸۵