حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دانشوروں کو نصیحت کی ہے کہ وہ شاگردوں سے سختی سے پیش نہ آئیں۔