۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نیک کام انجام دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تنبیہ الخواطر سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

تَـکَـلَّـفُوا فِعْلَ الْخَیْرِ وَ جاهِدوا نُفوسَکُمْ عَلَیْهِ، فَاِنَّ الشَّرَّ مَطْبوعٌ عَلَیْهِ الاِنْسانُ۔

نیک کام کو انجام دینے میں اپنےآپ کو زحمت دیں اور اس راستے میں اپنی نفسانی خواہشات سے مقابلہ کریں کیونکہ انسان کی طبیعت برے کاموں کی جانب زیادہ مائل ہوتی ہے۔

تنبیه الخواطر : ج ۲، ص ۱۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .