حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب " تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن علیہ السلام:
مَن عَبَدَ اللّه َ عَبَّدَ اللّه ُ لَهُ کُلَّ شَىء.
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:
جو خدا کی بندگی کرے خداوند عالم ہر چیز کو اس کا بندہ بنا دیتا ہے (یعنی ہر چیز کو اس کا تابع بنا دیتا ہے)۔
تنبيه الخواطر: ۲/۱۰۸