حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تنبیه الخواطر" سے نقل ہوئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
«مَنْ عَیَّرَ أَخَاهُ بِذَنْبٍ قَدْ تَابَ مِنْهُ لَمْ یَمُتْ حَتَّی یَعْمَلَهُ.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے مومن بھائی کو اس گناہ پر ملامت کرے جس سے وہ توبہ کر چکا ہو، تو وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک خود اُسی گناہ کا مرتکب نہ ہو جائے۔
تنبیه الخواطر، ج ۱، ص ۱۱۳









آپ کا تبصرہ