اتوار 10 مئی 2020 - 05:08
خدا کی رحمت جلب کرنے کا راستہ

حوزہ / پیغمبر اکرم(ص) نے ایک روایت میں رحمت خدا کو جلب کرنے کی راستوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تنبیہ الخواطر سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

تَعَرَّضُوا لِرَحمَةِ اللّه ِ بما أمَرَکُم بهِ مِن طاعَتِهِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خداوندعالم کے اوامر کی اطاعت کر کے خود کو خدا کی رحمت کا مستحق قرار دیں۔

تنبیه الخواطر: ۲/۱۲۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha