۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
ماه رمضان
ماہ رمضان کو رمضان کیوں کہتے ہیں؟

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ رمضان کو "رمضان" کہنے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کنزالعمال سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنّما سُمِّیَ الرَّمَضانُ لأنّهُ یَرمَضُ الذُّنوبَ.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رمضان کا نام "رمضان" اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے۔

کنز العمّال: ۲۳۶۸۸

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .