اتوار 18 اپریل 2021 - 04:14
حدیث روز | یہ افراد مقام نبوت کے نزدیک تر ہیں

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مقام نبوت کے نزدیک افراد کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "كنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أقرَبُ النّاسِ مِن دَرجَةِ النُّبوَّةِ أهلُ الجِهادِ و أهلُ العِلمِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مقام نبوت کے نزدیک ترین افراد اہل جہاد اور اہل علم و دانش ہیں۔

كنزالعمّال ، ح ۱۰۶۴۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha