جمعرات 11 فروری 2021 - 01:52
حدیث روز | سرزمین مشرق کے لوگوں کا قیام

حوزہ/ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں سرزمین مشرق کے لوگوں کے قیام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ رویت کتاب "کنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح اس طرح ہے

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

یخرج ناس من المشرق فیوطئون للمھدی سلطانہ

سر زمین مشرق کے لوگ قیام کریں گے اور حضرت مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حاکمیت کی راہ ہموار کریں گے۔

کنز العمّال: ۳۸۶۵۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha