۲۲ بہمن
-
قم المقدسہ میں انقلاب اسلامی ایران کی 45ویں سالگرہ کی ریلی میں مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ ایران میں 22 بھمن (۱۱ فروری) کو انقلاب اسلامی ایران کی 45ویں سالگرہ پر ملت ایران کے ہمراہ مجمع روحانیون کرگل و لیہ کے ارکان نے بھی اس عظیم مارچ میں پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔
-
کرگل میں ۲۲ بہمن ’یوم اللہ‘ کے موقع پر انجمن صاحب الزمان(عج) کی جانب سے عظیم الشان مارچ کا اہتمام
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ، سورو ویلی میں انجمن صاحب الزمان(عج) کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ ارو تیسور میں بڑے ہی جوش و جذبے جوش وجذبے سے منائی گئی ، اس موقع پر 10فروری کو شام کو پورےویلی میں چراغاں کیاگیا ۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر؛
ایران کی خارجہ پالیسی دنیا بھر کی مظلوم قوموں کیلئے مشعل راہ ہے: ڈاکٹر ایرج الہٰی
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی45 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے منعقد تقریب میں مختلف ممالک کے سفراء اور معززین کی شرکت۔
-
انقلاب اسلامی ایران اس سرزمین کے ہزاروں شہداء کے خون کا مرہون منت ہے: آیت اللہ موسوی جزائری
حوزہ/ آیت اللہ موسوی جزائری نے کہا: انقلاب اسلامی ایران اس سرزمین کے ہزاروں شہداء کے خون کا مرہون منت ہے، وہ ایسےنوجوان تھے جنہوں نے خلوص دل کے ساتھ اس عظیم راہ میں اپنی قربانیاں دیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران کے ۴۵ویں جشن آزادی میں لاکھوں افراد کی شرکت
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں عظیم الشان ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۲" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا انقلاب اسلامی کی44ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام:
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر عالم اسلام کو مبارکباد:
طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد سے ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مولانا نے انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (ع) نے بتایا کہ طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
جو سورہ فجر کا عاشق ہوگا، وہ عشرہ فجر کا بھی عاشق ہوگا
حوزہ/ عشرہ فجر سورہ فجر سے لیا گیا ہے جو کہ حضرت محمد مصطفی (ص) کے دور جاہلیت کے خاتمے کی نوید اور حضرت امام حسین (ع) کا بنی امیہ کے شر سے اسلام کی نجات کی فجر اور قائم آل محمد (ع) کے قیام کے فجر سے تفسیر ہوتا۔
-
انقلابی اسلامی ایران؛ تاریخ کا دھارا موڑ دینے والا انقلاب
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس نے غیور عوام کو اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرسکتے ہیں ۔عوام نے علی الاعلان اور دوٹوک الفاظ میں شیطان بزرگ امریکہ اور اس کے حواریوں کو پیغام دیا کہ وہ ملک کی سیاست ،اقتصاد نیز مذہبی معاملات میں ان کی مداخلت کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں ۔بلکہ اپنے کندھوں پر یہ سارا بوجھ بآسانی اور خوشی خوشی کے ساتھ اٹھا سکتے ہیں ۔
-
ان شاء اللہ یہ انقلاب امام زمانہ (عج) کے ظہور تک باقی رہے گا: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ انہوں نے کہا: الحمدللہ، انقلاب اسلامی کی فتح کا 44 واں سال ہے۔ دشمنوں کی سازشوں کے باوجود اس لمبی عمر کا راز لوگوں کا اتحاد ہے، اگر یہ ہم آہنگی اور اتحاد جاری رہا تو یہ انقلاب ان شاء اللہ امام زمانہ ارواحنا لہ الفدا کے ظہور تک باقی رہے گا۔
-
حوزہ علمیہ ہمدان کے اساتذہ نے کہا:
انقلاب اسلامی تمام تر فتنوں سے گزر کر ایک تناور درخت بن چکا ہے
حوزہ/ انقلاب اسلامی کے فتح کی 44ویں بہار ہے، انقلاب کا پودا لگا تمام تر فتنوں اور دھمکیوں سے باحفاظت عبور کرتے ہوئے ایک مضبوط درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، لیکن حکومت اسلامی کے خوردہ دشمن اپنی دشمنی سے باز نہیں آتے اور آج بھی مزید فتنے پیدا کر کے انقلاب اسلامی ایران کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے اسباب
حوزہ/ ایران کے ’’ اسلامی انقلاب ‘‘ کا اصلی سبب اسلام کے احیاء ،اسلامی حکومت کے قیام اور حقیقی اسلام کے احکام و قوانین کے نفاذ کا وہ جذبہ تھا جس سے ایران کی مسلمان قوم سرشار تھی۔
-
حدیث روز | سرزمین مشرق کے لوگوں کا قیام
حوزہ/ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں سرزمین مشرق کے لوگوں کے قیام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حرّیت پسند لوگ پوری دُنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منانے میں ایرانی عوام کے ساتھ شریک ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ خمینی نے شہنشاہیت کےخلاف جو انقلاب برپا کیا وہ بے حد سخت اور بیحد مشکل امر تھا لیکن مرحوم امام خمینی رح صاحب نے اپنی حکمتِ عملی بصیرت صداقت عمل سے ایک تقریبا ناممکن کام کو ممکن بنا ڈالا اور دُنیا پر واضح کر دِیا کہ جو بھی شخص انسانیت پر ہونے والے مظالم کے خلاف سچے دِل اور ایمان کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوتا ہےتو خُدا اسے ضرور کامیابی عطا کرتا ہے۔
-
قسط ۱
اسلامی انقلاب کے آثار و برکات
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے دنیا کے تمام ادیان کے ماننے والوں کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ مذہب و معنویت کے سلسلہ سے یہ تاریخ کا ایک ایسا اہم موڑ ثابت ہوا جس کے بعد مذہب سے بھاگتی ہوئی دنیا نے دوبارہ مذہب کا دامن تھاما۔
-
انقلاب اسلامی ایران ایک الہی اور اسلامی انقلاب
حوزہ/ انقلاب کی کامیابی در حقیقت عدل وانصاف اور حقانیت کی کامیابی ہے۔ اور اگر دشمن کو کسی قسم کا خوف ہے تو اس انقلاب سے ہے جس میں تحرک اور بیداری ہو۔
-
22بہمن اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین کی بیداری کا دن ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خمینی کبیر کا یہ عظیم الشان انقلاب موجودہ صدی کا سب سے بڑا معجزہ ہے اور اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین اور محروموں کی بیداری کا دن ہے۔
-
آیت اللہ خمینیؒ کے افکار و نظریات سے استفادہ کئے بغیر مسلم ملک و معاشرے کی ترقی محال ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ امام خمینی ؒ نے ایرانی قوم کی کُند سوچ اور ذہنیت کو ہی نہیں بدلا بلکہ دنیا کے ہر گوشہ میں اپنے افکار و نظریات کے ذریعہ لوگوں کے دل و دماغ کو اسلامی افکار کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی۔
-
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ انقلاب اسلامی کیلئے عوامی جدوجہد کا طریقہ کار اختیار کیا گیا جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے ، انقلاب اسلامی نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
آواز انقلاب
حوزہ/ صدر ضیاء الحق کا یہ اعتراف بھی انہیں کھٹک رہا ہے کہ ایران عراق جنگ میں عراق جارح ہے ،ہند و ایران کی بڑھتی ہوئی دوستی بھی انہیں کھٹک رہی ہے لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابیاں اب متاثرہونے والی نہیں ہیں۔
-
پروفیسر بابو بنارسی داس یونیورسٹی لکھنو ہندوستان:
اسلامی انقلاب ایران نے دنیا میں لوگوں کی فکر کو بدلا ہے کہ تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں، ڈاکٹر سید محمد کامل رضوی
حوزہ/ پروفیسر بابو بنارسی داس یونیورسٹی لکھنو ہندوستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کے بعد شیعہ قوم کی ایک الگ پہچان ہوئی اور ساتھ ہی امام خمینی کے اچھے رفتار اور کردار کی وجہ سے شیعہ قوم کو ایک امن پسند اور اچھے برتاؤ کرنے والی قوم کی پہچان ہوئی۔
-
انقلاب اسلامی ایران در حقیقت ایرانی قوم کی ظلم و استبداد پر کامیابی ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ممبئی ہندوستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف شعبوں میں خدا کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے علم و دانش کے عظیم مقام تک اپنے آپ کو پہنچایا ہے۔ یہ ساری کامیابیاں در حقیقت ان شہداء کی مرہون منت ہے جنہوں نے اپنے خون سے اس انقلاب کے درخت کو پروان چڑھایا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا وجود دشمن اسلام کی ناک میں نکیل، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ عرصۂ دراز سے دشمنان اسلام وقتا فوقتاً اپنی مکاریوں اور فریبی چالوں سے ایران کی اسلامی حکومت کو نقصان پہ نقصان پہنچا رہے ہیں لیکن حضرت امام خمینی رح جو صحیح اور کماحقہ اپنی جگہ پہ لانے اور بٹھانے کے لئے حضرت آیۃ اللہ العظمی آقای سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ العالی کا انتخاب فرمایا جو ایک طرح سے دشمن اسلام کی ناک میں نکیل کے مانند ہے۔
-
۲۲بہمن مظلوم عوام کی فتح کا دن ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رح نے ایک ایسے عادلانہ نظام کے لئے جدوجہد کی جسے دشمن نے بھی اعتراف کیا کہ ایسے نظام کی ہر حکمران کو کوشش کرنی چاہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی علماء کا روضہ امام رضا (ع) کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈيشن کا دورہ
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر پاکستان کے دینی مدارس کے اساتذہ، علما، مجلس وحدت مسلمین کے کچھ رہنماؤں اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے متعدد ارکان نے روضہ امام رضا علیہ السلام کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈيشن کا دورہ کیا۔
-
قوم علماء کی ہدایات اور رہنمائی کی منتظر رہتی ہے، حجۃ الاسلام مولانا سبط حیدر
حوزہ/ ہر دانشمند، علماء و افاضل اور فعال حضرات سے گزارش ہے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پہ چلتے ہوئے، اس ماہ کی ۳عنوان "ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" "جشن تولد امام خمینیؒ" "جشن۲۲بہمن" کی خوشیان عید کی طرح منائیں، کیونکہ اس نیک عمل سے زندگی خوشحال ہوتی ہے۔
-
پوری دنیا میں انقلابی جشن منانے کی ضرورت، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،صوبہ بہار،ھند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام خمینیؒ کے شیدائیوں کو چاہیے کہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منائیں۔