حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الترغيب و الترهيب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
الكِذبُ يَنقُصُ الرِّزقَ
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جھوٹ رزق و روزی کو کم کر دیتا ہے۔
الترغيب و الترهيب : ۳/۵۹۶/۲۹