حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کنزالعمال سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
مَن بَرَّ والِدَیهِ طُوبی لَهُ زادَ اللّه ُ فی عُمرِهِ.
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے والدین سے حسن سلوک کرے، خداوند عالم اس کی عمر دراز کرے۔
کنزالعمّال، ح ۴۵۴۸۳
آپ کا تبصرہ