حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ’’الامالی‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
مَن قضی لأخیهِ المُؤمِنِ حاجَةً کانَ کَمَن عَبَدَاللّه َ دَهرَهُ.
جو شخص اپنے مومن بھائی کی حاجت روائی کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنی پوری عمر عبادت میں گزاری ہو۔
الأمالی، طوسی، ص ۴۸۱