مؤمن
-
شیعہ انسان کے لیے بلند ترین مقصد امام زمان (عج) تک رسائی ہے: آیت اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی نے حسینیہ بنی فاطمہ میں منعقدہ عشرۂ فاطمیہ کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شیعہ کے لیے سب سے بلند اور عظیم مقصد امام زمان (عج) تک پہنچنا ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لئے جوانی کا وقت سب سے بہتر اور سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
-
خدا و ند متعال سے دلی وابستگی انسان کی مشکلات کا حل ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین لقمانی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ قم (س) کے خطیب، حجتالاسلام والمسلمین احمد لقمانی نے کہا کہ اللہ سے تعلق اور اس پر دلی بھروسہ انسان کی زندگی کی مشکلات کو حل کرتا ہے اور اس کی حاجات کو پورا کرتا ہے، حضرت یوسف (ع) کو یقین تھا کہ تمام دروازے بند ہیں، لیکن اللہ سے دلی وابستگی کی وجہ سے انہوں نے ان دروازوں کی طرف دوڑ لگائی اور اللہ نے ان کے لیے سب دروازے کھول دیے۔
-
حدیث روز | مؤمن کے پانچ اوصاف
حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کے پانچ اوصاف کو بیان فرمایا ہے.
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
مومن باقی رہنا مومن ہونے سے کہیں زیادہ اہم اور ضروری ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: دنیاوی مصائب اور آزمائشیں انسانی دینداری کا سب سے اہم معیار قرار پاتی ہیں۔
-
مولانا علی حیدر فرشتہ کا حرم امام رضا (ع) سے خطاب؛
انسان صرف قبر سے قریب نہیں بلکہ اپنے آپ کو صاحب قبر سے قریب کریں
حوزہ/ حیدرآباد دکن ہندوستان کے معروف و ممتاز عالم دین، خطیب اور بانی و سرپرست اعلی مجمع علماء و خطباء حیدرآباد و چیرمین UtvNetwork حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے گزشتہ شب جمعہ رواق غدیر حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں "آداب زیارت" کے موضوع پر یادگار مجلس پڑھی۔
-
حدیث روز / مؤمن، امام سجاد (ع) کی نظر میں
حوزہ / امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن انسان کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔
-
مؤمن کے قلب کو یاد خدا سے سکون ملتا ہے، مولانا سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ والجماعت جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے مؤمن قرآن کی نگاه میں کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مؤمن کو ذکر خدا سے سکون ملتا ہے۔
-
مومن کی سب سے نمایاں صفات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سعیدی آریا نے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں خطاب کرتے ہوئے مومن کی نمایاں خصوصیات کو بیان کیا۔
-
مومن چاپلوسی نہیں کر سکتا : مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے فرمایا: امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کی ایک بری صفت چاپلوسی تھی، چاپلوسی یعنی حق سے زیادہ کسی کی تعریف کرنا، روایت میں ہے کہ مومن کبھی چاپلوسی نہیں کر سکتا۔
-
حدیث روز | مومن کی آٹھ خصلتیں
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی آٹھ خصلتوں کو بیان فرمایا ہے۔
-
جو شخص جس سے محبت کرے گا، روز قیامت اسی کے ساتھ محشور ہوگا: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ انہوں نے کہا: قیامت کے دن انسان اس شخص کے ساتھ محشور ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے، شب و روز گزارتا ہے، اس کے بارے میں ہی سوچتا ہے۔ نبی کریم (ص) فرماتے ہیں قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جو محمد و آل محمد پر صلوات پڑھیں گے۔
-
صوبہ سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ:
روزے کا نتیجہ ’تقویٰ ‘ہے، صرف کھانے پینے سے پرہیز کرنے کو روزہ نہیں کہتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مرتضیٰ مطیعی نے کہا: تقویٰ کی شرط ہے کہ انسان خود کوشش کرے اور اس کے حصول کے لیے اپنے واجبات کو انجام دے اور روزے رکھے، روزہ صرف کھانے پینے سے پرہیز کا نام نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ انسان کے تمام اعضا و جوارح روزہ رکھیں۔
-
سورہ طور اور اس کی باتیں
حوزہ/ قرآن کریم ماسبق وگزشتہ لوگوں سے بعد کی ذریت کو ملحق کرنے کا وعدہ کرہا ہے جو پیروان اھل بیت علیھم السلام کے لئے ایک بڑی بشارت ہے یقینا صدق و صفا ہی ہمیں ایمانی اثر قبول کرنے پر آمادہ کرسکتا ہے جس کے لئے عقیدہ کی درستی کے ساتھ ساتھ عمل میں پختگی بھی لازمی ہے۔
-
مسجد نور محل حضرت گنج لکھنؤ میں عشرہ مجالس سے خطاب:
مومن وہ ہے جس کا غم اس کا دکھ اس کے دل کے اندر اور چہرہ متبسم رہتا؛ مولانا ارشد موسوی
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ مولا علی نے فرمایا کہ پانچ صفتیں اپنے اندر پیدا کرنے والا ہی سچا مومن ہے۔
-
ایران کے شہر بیجار میں مدرسہ سیفیران ہدایت کے پرنسپل نے بیان کیا:
بصیرت، رہبر معظم کی نگاہ میں
حوزہ/ مدرسہ سفیران ہدایت-بیجار کے پرنسپل نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے "بصیرت" اور اس کے عوامل کی توضیح دی۔
-
چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان:
یوم غدیر اس لکیر کا نام ہے جو منافق اور مومن کی راہوں کو جدا کرتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ولایت علی ؑ ابن طالبؑ معیار ایمان ہے۔ جس شخص کے دل میں فاتح خبیر مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کا عشق موجود نہیں اس کی نماز روزہ اور دیگر عبادات کو سوائے جسمانی مشقت کے کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا۔
-
مومن اپنی طاقت سے فائدہ اٹھاتا ہے، اسے ضائع نہیں کرتا؛ علامہ امین شہیدی
حوزہ/ ہر وہ چیز جو انسان کے لیے کمال کا درجہ رکھتی ہے اور انسان کے اختیار میں ہو اور انسان اس کا استعمال کرتے ہوئے زندگی کی مختلف جہتوں میں ترقی کر سکتا ہو وہ ایک موقع بھی ہے اور طاقت بھی.
-
قرآن ہر مؤمن کے گھر تین اجتماعی رہبر کا تصور پیش کرتا ہے، علامہ یعقوب بشوی
حوزہ/ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کوئٹہ میں مدرسۂ فاطمہ زہرا(س) کی خواہر اساتذہ، محقیقن اور خطباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک محقیق، معلم، خطیب اور طالب علم کی ذمہ داری فردی اصلاحات کے ساتھ ساتھ پورے معاشرے کی فکری اور علمی پرورش بھی ہے۔
-
ماہ رمضان کے بارہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
دوسروں کے عیب چھپانا مومن کی علامت ہے
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، اور مجھے کفایت شعاری اور اکتفا کا جامہ پہنا دے، اور مجھے اس مہینے میں عدل و انصاف پر آمادہ کردے۔ اور اس مہینے میں مجھے ہر اس شیئے سے امان دے جس سے میں خوفزدہ ہوتا ہوں، اے خوفزدہ بندوں کی امان۔
-
قرآن مومنین کے لئے شفا ، عمل نہ کرنے والوں کے لئے خسارے کا باعث ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مومنین کے لئے شفا اور عمل نہ کرنے والوں کے لئے خسارے کا باعث ہے۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت کا انعقاد:
مومن کے اندر اللہ، انبیاء اور ائمہ (ع) کی صفت ہونی چاہئیے، مولانا سید تنویر عباس
حوزہ/ مبلغ جامعہ امامیہ نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی صفت رازداری ہے، انبیاء علیہم السلام کی صفت مروت ہے اور ائمہ علیہم السلام کی صفت سختیوں اور مشکلات میں صبر ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان:
دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو عمل صالح سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ دشمن اچھی طرح سے آگاہ ہے کہ ایمان اور عمل صالح ترقی و خوشحالی کا باعث ہوتے ہیں لہٰذا مختلف اوزار اور خاص طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کے عقائد کو خراب کرنے اور ان کو گناہ اور برے کاموں کی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مؤمن اپنے شکم کا اسیر نہیں ہوتا ہے، حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ استاد حوزہ علیمہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مؤمن وہ ہے جو اپنےخانوادےکی خواہش کے مطابق کھاناکھائے،پیغمبر اکرم(ص)کی زندگی میں ہمیں ملتا ہے کہ آنحضرت نے اپنی مشترکہ زندگی کے دوران ایک بار بھی کھانے کی خواہش ظاہر نہیں کی،اپنی خواہشات کو اپنے خانوادے پر تحمیل نہیں کیا اور جو کچھ کھانے پینےکی اشیاء تیارہوتی تھی اسی کو تناول فرماتےتھے۔
-
رمضان المبارک کا مہینہ بندہ مومن کیلئے آخرت بنانے کا مہینہ ہے، امیر جماعت اسلامی سندھ پاکستان
حوزہ/ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ بندہ مومن کیلئے آخرت بنانے کا مہینہ ہے، اس مہینے کو اللہ تعالیٰ نے بہت ساری نعمتوں سے مالا مال کیا ہے، اس لئے ماہ صیام نزول قرآن، اسلامی فتوحات، نیکیوں کا موسم بہار اور اللہ کے انعامات کا مہینہ ہے۔
-
مومن ماہ مبارک میں روزہ کے بعد پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب نے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔
-
ماہِ مبارک رمضان مومن کے لئے عید اور منافق کے لئے عذاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان بھوکے اور پیاسے رہنے کا مہینہ ہے لیکن اس کے بارے میں سن کر دل میں خوشی کی ایک لہر دوڑنے لگتی ہے۔ اس لئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہوں کو کھل کر معاف کرتا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کی عزت و شرافت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کی عزت و شرافت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن بھائی کی حاجت روائی کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کی حاجت روائی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کے گناہ اس طرح پاک ہوتے ہیں!
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ بندہ مؤمن کے گناہ کس طرح پاک ہوتے ہیں؟