رسول اکرم
-
ماہ ربیع الاول
حوزہ/ ربیع کے معنیٰ بَہار ہیں ، ربیع الاول یعنی بَہار کا پہلا مہینہ ، تاریخ کا جزئی اختلاف ضرور ہے لیکن تمام عالم اسلام کا اتفاق ہے کہ اس ماہ میں خلق اول، نور اول، باعث تخلیق کائنات ، رحمۃ للعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی۔
-
بمناسبت 28 صفر المظفر:
وصال النبی ؐ اور امت کی دلچسپی
حوزہ/دستیاب اسلامی تاریخ میں خاتم المرسلین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت اور تشریف آوری سے وصال یا شہادت کا درمیان تریسٹھ 63 سال کا فاصلہ بتایا جاتا ہے۔ جب آپ ؐ کی ولادت کی تاریخ پر بات کی جاتی ہے تو ایک جانب یہ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں ابھی ایسے ذرائع دستیاب نہیں تھے نہ ہی سرکاری سطح پر ایسے اعداد و شمار جمع کرنے کا کوئی طریقہ تھا۔ تب قبائلی نظام رائج تھا لوگ لکھنے کو بُرا خیال کرتے تھے اور مضبوط حافظے کو ترجیح دیتے تھے۔
-
گواہ کی شان و عظمت
حوزہ/ ہر انسان کو دنیوی معاملات میں کہیں نہ کہیں اور کسی کچہری میں گواہ پیش کرنے کی ضرورت لاحق ہو تو سب سے پہلے انصاف کا یہ تقاضا ہے کہ وہ شخص کسی ایسے انسان کو اپنا گواہ بنا کر لے جائے گا جو قابلِ اعتماد ہو۔
-
تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک
حوزہ/ پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔
-
نبیؐ و آلِ نبیؐ کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسولؐ کی خواہش ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ: امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے اور اس کے مقابلہ میں تمام مسلکی دیواروں کو گرا کر نبیؐ، آلِ نبیؐ اور اصحاب کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسول کی خواہش ہے۔
-
عید میلاد النبی (ص) عاشقان رسول کا اپنے نبی سے تجدید عہد کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: ماہ ربیع الاول میں شیعہ سنی وحدت و اخوت کا جو عملی مظاہرہ کیا جاتا ہے وہ سال کی ہر ساعت ہر گھڑی میں جاری رہنا ضروری ہے۔
-
خالق کی عبادت و مخلوق کی خدمت، پیغام رسالت اور محبت رسول (ص) کا تقاضا ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم انبیاء علیہم السلام کی خصوصاً پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی بعثت کے مقاصد اور تعلیمات پر غور کریں تو ہمیں دو باتیں بہت ہی واضح طور پر ملیں گی ایک اللہ کی عبادت ۔ دوسرے مخلوق کی خدمت ہے۔
-
رسول اکرم نے انسانیت کی ہدایت کے لئے زحمات برداشت کیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رسول اکرم کے اجداد مِلّتِ ابراہیم پر تھے،کسی نے بتوں کے سامنے سر نہیں جھکایا،حضور کی شان میں سب سے پہلے نعت لکھنے والے حضرت ابو طالب علیہ السلام ہیں، آلِ نبی سے محبت و حمایت کی وجہ سے محمد بن ابی بکر اور حضرت مالک اشتر کو زہر دی گئی۔
-
صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
رسول اللہ کی نبوت پوری دنیا کے لئے ہے، جس کا سلسلہ قیامت تک جاری و ساری رہے گا، آہت اللہ حافظ ریاض حسین
حوزہ/ یہ بھی خالق کائنات کا ہم مسلمانوں پر احسان ہے کہ ہمارے نبی پر وہ کتاب قرآن مجید نازل ہوئی جو قیامت تک رہے گی۔
-
٢٧رجب بعثت پیغمبر آخر الزمان(ص)
حوزہ/ ٢٧ رجب المرجب آغاز نزول قرآن یعنی اعلان بعثت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس کے بارے میں خود آنحضرت نے فرمایا ہے "بعثت لاتمم مکارم الاخلاق" یعنی میں اخلاق کی تکمیل کیلئے مبعوث ہوا ہوں اور اخلاق ایسی ثقافت ہے جس کے بغیر ہر دین، مذہب، سماج ، قوم ، سیاست اور جماعت ناقص ہے۔
-
حدیث روز | خدا کے فرمانبردار بندہ کی فضیلت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں پروردگار عالم کے فرمانبردار بندے کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز: دوسروں کی لغزشوں کو درگزر کا ثمر
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسروں کی لغزشوں کو درگزر کرنے کے ثمر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نفاق کی علامت از کلام پیغمبر خدا (ص)
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خشوع کی ایسی حالت کہ جس میں نفاق پایا جاتا ہو بیان کی ہے۔
-
حدیث روز: علم کے متعلق اہم اور کارآمد نکتہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم کے متعلق اہم اور کارآمد نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عفو و درگزر کا ثمر
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عفو و درگزر کے ثمر کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عمر میں اضافہ کس طرح ممکن ہے؟
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن بھائی کی حاجت روائی کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کی حاجت روائی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | زیادہ کھانا کھانے کے نقصانات
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں زیادہ کھانے کی نقصانات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ہزاروں بنگلہ دیشیوں کا مظاہرہ، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
حوزہ/ ہزاروں بنگلہ دیشیوں نے فرانس میں توہین رسول اکرم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
حدیث روز | اسلام کی نگاہ میں شادی کے معیار
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ہماری نماز کی کتنی مقدار قبول (حق) ہے
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز کے قبول ہونے کی شرائط کی طرف اشارہ کیا ہے۔