حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی ہے:
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام علی علیہ السلام:
فـَاَعـْطـِهـِمْ مـِنْ عـَفـْوِکَ وَ صـَفـْحـِکَ مـِثـْلَ الَّذی تـُحِّبُ اِنْ یـُعـْطـِیـَکَ اللّهُ مـِنْ عـَفـْوِه وَ صَفْحِهِ.
لوگوں سے درگزر اور انہیں معاف کرو جس طرح تمہیں پسند ہے کہ خداوند عالم تمہیں موردِ عفو و گزر قرار دے۔
نهج البلاغه، ص ۹۹۳