۵ آذر ۱۳۹۹ | Nov 25, 2020
حدیث

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن باطن کے ظاہر سے بہتر ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ’’ارشاد القلوب‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

مَنْ کَانَ ظَاهِرُهُ أَرْجَحَ مِنْ بَاطِنِهِ خَفَّ مِیزَانُهُ وَ مَنْ کَانَ بَاطِنُهُ أَرْجَحَ مِنْ ظَاهِرِهِ ثَقُلَ مِیزَانُهُ.

جس کا ظاہر اس کے باطن سے بہتر ہو اس کے نیک اعمال کا میزان ہلکا اور کم وزن ہو گا اور جس کا باطن اس کے ظاہر سے بہتر ہو تو قیامت کے دن اس کے نیک کردار کا میزان بھاری ہو جائے گا۔

إرشاد القلوب / ترجمه رضایی، ج ۱، ص ۴۴۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 4 =