۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 367777
19 اپریل 2021 - 05:25
حدیث روز

حوزہ/ لقمان حکیم (علیہ السلام) نے اپنے فرزند کو نصیحت میں شب بیداری کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "محبوب القلوب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال لقمان علیہ السلام:

نصف اللیلِ خَفَقَ بجَنَاحَيْهِ وَ  صَرَخَ الی اللہ سبحانہ بالتَّسْبِيحِ

حضرت لقمان حکیم (علیہ السلام)نے اپنے بیٹے سے کہا:

اے میرے بیٹے! کہیں مرغ تم سے چالاک اور ہوشیار نہ ہو جائے کیونکہ رات جب نصف سے گزر جائے تو مرغ اپنے پر پھڑپھڑاتا ہے اور فریاد کرکے خدائے سبحان کی تسبیح کرتا ہے۔

محبوب القلوب، ج ۱، ص ۲۰۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .