۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر میں اضافے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

رسول خدا (ص):

مَنْ کَثُرَ عَفْوُهُ مُدَّ فی عُمْرِهِ.

جس کی عفو و درگزشت زیادہ ہو اس کی عمر طولانی ہو گی۔

بحارالانوار، ج ۷۵، ص ۳۵۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .