۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 363639
8 نومبر 2020 - 15:14
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا اور اسکے رسولؐ سے خیانت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا اور اسکے رسولؐ سے خیانت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مَن وَلّی مِن أمرِ المُسلِمینَ شَیئا فَوَلّی رَجُلاً و هُوَ یَجِدُ مَن هُوَ أصلَحُ لِلمُسلِمینَ مِنهُ فَقَد خانَ اللّه َ و رَسُولَهُ.

اگر کوئی مسلمانوں کے امور میں سے کسی ایک امر کا بیڑہ اٹھائے اور کسی شخص کے سپرد وہ کام کرے جبکہ وہ مسلمانوں کے امور کے لیے اس شخص سے بہتر شخص بھی پیدا کر سکتا تھا (لیکن اس نے ایسا نہیں کیا) تو اس نے خدا او راس کے رسول سے خیانت کی۔

سنن بیهقی، ج ۱۰، ص ۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .