بعثت پیغمبر اکرم
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۲" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
پیغمبرِ اسلام (ص) کی بعثت تمام انسانی معاشروں کے لئے خدا کی عظیم نعمت ہے، استاد میرباقری
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین میرباقری نے کہا کہ اگر انسان پیغمبر کے ساتھ ہو تو وہ ظلمت سے نور کی طرف جاسکتا ہے اور تزکیۂ نفس کے امکانات سے لطف اندوز ہوسکتا ہے، کیونکہ انسانوں کا اصل معلم پیغمبرِ اسلام (ص) کی ذاتِ مقدسہ ہے اور بعثت، انسانی معاشروں کے لئے خدا کی جانب سے ایک عظیم نعمت ہے۔
-
حدیث روز | حضرت محمد مصطفی (ص) کا بیان بزبانِ امیرِ کلام (ع)
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعثتِ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت کے حالات و واقعات کو بیان فرمایا ہے۔
-
بمناسبت رحلت پیغمبر اسلام(ص):
فلسفہ بعثتِ پیغمبر اکرمؐ اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ پیغمبر اسلام (ص) نے 23سال کی مختصر مدت میں ایک اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں لایا اور اسلام کے عالمگیر و آفاقی پیغام کے ذریعے انسانیت کےلئے مکمل اور نجات بخش نظام امانت کے طور پر مسلمانوں میں چھوڑگئے۔
-
حضور اکرم کا مبعوث ہونا عالمِ انسانیت کیلئے ایک عظیم خوشخبری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔
-
شب عید مبعث حرم مطہر کے صحن جامع رضوی کا نام بدل کر صحن پیغمبر اعظم رکھ دیا جائے گا
حوزہ/ خاتم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شب بعثت کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں امام رضاعلیہ السلام کے حرم کے سب سے بڑے صحن یعنی صحن جامع کا نام تبدیل کرکے صحن پیغمبر اعظم رکھ دیا جائے گا۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے "بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر علمی نشست کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے " بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
حدیث روز | حکمران توجہ کریں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا اور اسکے رسولؐ سے خیانت کی جانب اشارہ کیا ہے۔