منگل 10 نومبر 2020 - 09:58
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

و تَدخُلُ بِشَفاعَتِها شِیعَتی الجَنَّةَ بِأجمَعِهِم.

میرے تمام شیعہ اس (حضرت فاطمہ معصومہؑ) کی شفاعت سے بہشت میں داخل ہوں گے۔

بحارالأنوار، جلد ۵۷، صفحه ۲۲۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha