حکمران
-
خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہونا حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے صوبہ ہمدان کے اعلی حکام سے ملاقات میں کہا: مسائل حل کرنے اور عوام کی خدمت میں کوتاہی ناقابل قبول ہے، خصوصاً پانی کی قلت جیسے معاملات فوری توجہ کے مستحق ہیں۔
-
عوام پر حکمرانوں کے اخلاقیات کے اثرات
حوزہ/ گرانقدر کتاب تحف العقول میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے روایت نقل ہوئی ہے: «الناس بامرائهم اشبه من آبائهم» لوگ انکے حکمرانوں سے، اپنے والدین سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں یقیناً مولا کے اس دلنشین کلام میں ژینٹک اور جینیاتی مماثلت مراد نہیں ہے، بلکہ اخلاقی اور رفتار کی مماثلت مراد ہے۔ اور ایک معروف جملہ ہے «الناس علی دین ملوکهم» لوگ اپنے حکمرانوں کے مذہب پر چلتے ہیں۔
-
نہج البلاغہ کی رو سے صدر مملکت اور حکمران کی اخلاقی صفات / بدترین خیانت امت کے ساتھ خیانت ہے !!
حوزہ / نہج البلاغہ کے ماہر نے کہا: علوی حکومت کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت امام علیہ السلام کی حق پرستی تھی اور امام علیہ السلام نے کبھی بھی حق کو ترک نہیں کیا اور کسی بھی بنیاد پر کسی باطل کو اختیار نہیں کیا۔ امام علیہ السلام لوگوں کے حقوق کی رعایت کرنے میں کسی بھی امر سے دریغ نہیں کرتے تھے۔
-
آج کے حکمرانوں کیلئے علی (ع) رول ماڈل ہیں، آیت اللہ سید ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبۂ جمعہ میں کہا کہ ہماری عدالتوں کو سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ عوام کے مقدمات کو بھی ترجیح دینی چاہیئے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہارِ افسوس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے یونان میں اٹلی اور برطانیہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں غیر ملکیوں سمیت 250 سے زائد پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
مسلمان ”لاالہ الااللہ“ بھول گئے؛ نیکی بھی سیاست چمکانے اور ذاتی اہداف کیلئے کرتے ہیں، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ”لاالہ الااللہ“ بھول گئے؛ نیکی بھی سیاست چمکانے اور ذاتی اہداف کیلئے کرتے ہیں۔
-
حکمرانوں کے فوٹو سیشن سے سیلاب زدگان کی مشکلات حل نہیں ہوں گی عملی اقدامات کرنے ہوں گے، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ بلوچستان،سندھ،جنوبی پنجاب سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں لاکھوں افراد بے گھر ہونے اور قیمتی جانوں کے ضیاء پر اظہار افسوس ہے،حکومت سیاست کے بجائے بے گھر افراد کی طرف توجہ دیں۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
حکمران کامیاب طرز حکمرانی کیلئے حضرت علی (ع) کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کریں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ اقوام متحدہ نے مولا علیؑ کے مکتوب کو ’’سماجی انصاف‘‘ اور امنِ عالم کا اعلیٰ ترین نمونہ اور حضرت علی المرتضیٰؑ کو بعد نبیؐ عادل ترین حکمران قرار دیا ہے۔
-
آل سعود اپنی غیر یقینی بقاء کیلئے اپنے شہریوں کا سرقلم کررہے ہیں: آل انڈیا شیعہ کونسل
حوزہ/ کونسل کے صدر مولانا جنان اصغر مولائی نے کہا کہ ہم آل سعود کے اس جرم کی شدید مذمت کرتے ہوئے یاد دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ سامراجیت کے غلام خیانت پیشہ حکمرانوں کا جو انجام مصر، لیبیا، تیونس اور عراق میں ہوچکا ہے وہی تمہارا مقدر ہے اور مظلوموں کا خون اسے اور قریب کردے گا۔
-
70سالوں میں آنے والی کسی حکمران جماعت نے گلگت بلتستان کو ٹاون پلان نہ دیا، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہ حکومتی نمائندوں سے اپیل ہے آپ یہاں کے باشندے بن کر سوچیں ہماری نسلوں کے ساتھ گھناؤنا کھیل بند کریں اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو خدا کے لئے آنے والی نسلوں کے گناہ گار نہ بنیں۔
-
گلگت بلتستان میں روزانہ المناک حادثات کا پیش آنا معمول بن گیا ہے، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں بیٹھے بڑے بڑے سیاستدان جو نفرت لسانیت فرقہ پرستی تعصب قومیت نسل پرستی کو فروغ دینا جانتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ گلگت بلتستان کے مسائل سے غافل ہیں اور گلگت بلتستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات نہیں کرتے۔
-
حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائے تاکہ ملک ناقابل برداشت گیس بحران سے نجات حاصل کرسکے ۔
-
ملک کی ترقی کے لیے حکمراں اور عوام اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم اقبال کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: آج ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمراں اور عوام اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالیں تاکہ پاکستان ترقی کرے اور عالم اسلام کا مرکز و محور قرار پائے۔
-
حکمران دین اور تعلیم کے نام پر ریاستِ مدینہ کے منافی کام کر رہے ہیں، آیت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ ریاستِ مدینہ تو رسول اکرم ، علی و حسنین کی ریاست تھی اور ہمارے حکمران یکساں نصاب کے نام پر مقدس ہستیوں و کربلا کا تذکرہ ختم کرنا چا رہے ہیں۔
-
حکمران اور صاحب اقتدار کا طاغوتی طاقت کے ساتھ دینے سے آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ اپنے مفادات کی خاطر حکمران اور صاحب اقتدار لوگ خدا کو چھوڑ کر طاغوت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج عالم اسلام کو شدید مسائل کا سامنا ہے،فلسطین کا مسئلہ ہو یا کشمیر ویمن کا،یا اسی طرح دوسری اسلامی مملکتوں کا معاملہ ہو،کوئی بھی انہیں حق کی بنیادوں پر سلجھانے کیلئے آمادہ نہیں دکھائی دیتا۔
-
اسلام دشمن حکمرانوں نے ہمیشہ مسلمانوں کے خون کا سودا کیا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ اگر جمہوری اسلامی ایران استعماری اور طاغوت کے ایجنڈے میں رکاوٹ نہ ہوتا تو دنیا یرغمال بن جاتی، ہمیں دنیا کو یہ پیغام دینا چائیے کہ محروموں اور غریب طبقے کے حقوق مکتب اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ وابسطہ رہ کر ہی مل سکتے ہیں۔
-
قائد اعظم کا جمہوری اور اسلامی ملک کی بنیاد کا اہم پیغام اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ ملک میں ایک سازش کے تحت صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ہمیں قائداعظم کے افکار کو اپنا اصول قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرنے والے احمقوں کی ہر صورت مخالفت کرنی چاہیے۔
-
حدیث روز | حکمران توجہ کریں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا اور اسکے رسولؐ سے خیانت کی جانب اشارہ کیا ہے۔