۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
امام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پیروکاروں کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پیروکاروں کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

طُوبی لِشِیعَةِ قائمِنا المُنتَظِرِینَ لِظُهورِهِ فی غَیبَتِهِ، وَالمُطیعینَ لَهُ فی ظُهورِهِ، اُولئکَ أولِیاءُ اللّهِ الَّذینَ لا خَوفٌ عَلَیهِم وَ لا هُم یَحزَنونَ.

خوش بخت اور خوشحال ہیں ہمارے قائم عج کے پیروکار۔ وہ ان کی غیبت کے زمانے میں ان کے ظہور کے منتظر ہیں اور ان (حضرت حجتؑ) کے ظہور کے زمانے میں ان کے فرمانبردار ہیں۔ یہ افراد (ہمارے قائمؑ کے شیعہ) خدا کے دوست ہیں۔ نہ انہیں کوئی خوف ہے اور نہ ہی وہ غمگین ہیں۔

کمال الدین: ۳۵۷ / ۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .