حوزہ/ اسلام آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین نظارت اور مجلس وحدت مسلمین کی شوریٰ عالی کا اجلاس ہوا۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پیروکاروں کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے۔