-
ہندوستانعید مباہلہ؛ حق، ولایت اور اہلِ بیتؑ کی اخلاقی و روحانی میراث کا زندہ پیغام: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر، حجت الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی صفوی نے عید المباہلہ کے پُرمسرت موقع پر عالمِ اسلام بالخصوص جموں و کشمیر کے مؤمنین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا IAEA رکن ممالک کو خط:
ایرانایران مخالف امریکی قرارداد سیاسی اور غیر قانونی اقدام ہے
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ نے IAEA کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے امریکا اور تین یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو سیاسی، جانبدارانہ اور غیرقانونی…
-
حجت الاسلام والمسلمین الہی خراسانی:
ایرانعشرۂ محرم الحرام؛ مبلغین کے لیے جہاد تبیین کی بہترین فرصت ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین الہی خراسانی نے کہا: محرم کا پہلا عشرہ جہاد تبیین کو تقویت دینے اور ثقافتی و سماجی میدان میں مبلغین کے مؤثر کردار کے لیے ایک بے مثال موقع ہے۔ جدید اسلامی تمدن کے فکری…
-
حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے متولی:
ایراناسلام عقلانیت، منطق اور گفتگو کا دین ہے / منطقی انداز کے ساتھ دوسروں کو حق کی طرف دعوت دیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے اسلامی تعلیمات میں عقلانیت پر زور دیتے ہوئے کہا: اسلام منطق، استدلال اور گفتگو کا دین ہے اور ہمیشہ معاشرے کو عقلی ترقی دینے کی کوشش کرتا ہے تاکہ لوگ استدلال…
-
استاد محمد باقر تحریری:
ایرانولایتِ امیر المؤمنین (ع) ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد اخلاق نے قرآن و روایات میں اسلام اور ایمان کے فرق کی وضاحت کرتے ہوئے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کو ایمان کے بنیادی ارکان میں سے قرار دیا اور غدیر، مباهلہ…
-
پاکستاناتحاد امت فورم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس: شہید امت کانفرنس کی تیاریاں مکمل/امن، اتحاد اور قومی یکجہتی ہمارا منشور ہے، مقررین
حوزہ/اتحاد امت فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں علامہ سید جواد نقوی، علامہ محمد امین شہیدی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او سید محمد امین…