۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
کلام امیر المومنین (ع)
کل اخبار: 5
-
کلام امیر المومنین (ع) کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا بہت ضروری ہے
حوزہ / صدر شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان نے کہا: کلام امیر المومنین علیہ السلام کو لوگوں تک پہنچانے سے پہلے خود سمجھنا ہم طلاب کے لئے بہت ضروری ہے ۔
-
سرگودھا میں نہج البلاغہ کانفرنس:
امیر المومنین حضرت علی (ع) سے محبت کا تقاضا ہے کہ آپ کے کلام کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے
حوزہ/ مقررین نے مسلم و غیر مسلم مفکرین و دانشوران کی نظر میں نہج البلاغہ کی اہمیت کو بیان کیا اور تاکید کی کہ امیر المومنین علی علیہ السلام سے محبت کا تقاضا ہے ان کہ آپ کے کلام کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے تاکہ دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کی جا سکے ۔
-
حدیث روز | انتظار فرج، کلام امیر المؤمنین علیہ السلام میں!
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحب الزمان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے انتظار کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | کلام امیر المومنین (ع) میں درگزر اور معاف کر دینے کی نصیحت
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کو معاف کر دینے اور ان کے غلطیوں سے صرفِ نظر کرنے کی نصیحت کی ہے۔