جمعہ 24 اپریل 2020 - 16:00
غسل کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھا جائے

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ غسل کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب من لایحضره الفقیه سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

لاتَدخُلوا الحَمّامَ عَلَی الرِّیقِ وَلاتَدخُلُوهُ حَتّی تَطعَمُوا شَیئا

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

بغیر کچھ کھائے حمام میں نہ جا­ؤ اور حمام میں داخل نہ ہوں مگر کوئی چیز کھانے کے بعد۔

کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۱، ص ۱۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha