۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۳ شوال ۱۴۴۵ | Apr 22, 2024
News ID: 360296
19 اپریل 2020 - 21:10
ماہ شعبان
ماہ شعبان کے روزے کا ثمر

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان کے روزے کے ثمر کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب الخصال سے نقل کی گئی ہے:

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

صَومُ شَعبانَ یَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ.

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ماہ شعبان کا روزہ دل کے وسواس اور جان کی پریشانی کو ختم کر دیتا ہے ۔

الخصال، ص ۶۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .