بدھ 22 اپریل 2020 - 14:28
زیادہ گناہوں کا انجام:

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ گناہوں کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

ما جَفَّتِ الدُّموعُ إلّا لقَسوةِ القلوبِ و ما قَسَتِ القلوبُ إلّا لِکَثْرةِ الذُّنوبِ.

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آنکھیں خشک نہیں ہوتیں مگر دل کے سخت ہونے سے اور دل سخت نہیں ہوتے مگر زیادہ گناہوں سے۔

بحارالأنوار: ج ۶۰، ص ۷۳، ح ۳۵۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha