حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
عَلَیْکُمْ فِی شَهْرِ رَمَضَانَ بِکَثْرَةِ اَلاِسْتِغْفَارِ وَ اَلدُّعَاءِ فَأَمَّا اَلدُّعَاءُ فَیُدْفَعُ بِهِ عَنْکُمُ اَلْبَلاَءُ وَ أَمَّا اَلاِسْتِغْفَارُ فَیَمْحَی ذُنُوبَکُمْ.
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
آپ پر لازم ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں زیادہ استغفار اور دعا کریں کیونکہ دعا آپ سے بلا اور مصیبت کو بر طرف کرتی ہے اور استغفار آپ کے گناہوں کو مٹا دیتی ہے۔
الکافی، جلد ۴، صفحه ۸۸