۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 360434
30 اپریل 2020 - 05:41
مشورت
مطمئن ترین پناہگاہ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے لئے مطمئن ترین پناہ گاہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم و دررالکلم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

لا مُظاهَرَةَ أوثَقُ مِنَ المُشاوَرَةِ

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مشورے سے زیادہ قابل اطمینان پناہ گاہ کوئی نہیں ہے۔

غررالحکم و دررالکلم، ح ۱۰۶۹۴

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .