۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
اخلاق بد
برے اخلاق کا دنیوی انجام

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے دنیوی انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیہ السلام:

مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ.

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کا اخلاق اچھا نہ ہو تو اس کی روزی تنگ ہو جاتی ہے۔

غرر الحکم، ح ۸۰۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .