حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
اَلضَّیْفُ یَنْزِلُ بِرِزْقِهِ وَ یَرْتَحِلُ بِذُنوبِ اَهْلِ الْبَیْتِ.
مہمان اپنی روزی کے ساتھ آتا ہے اور اہل خانہ کے گناہوں کو اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔
بحارالأنوار: ج ۷۵، ص ۴۶۱، ح ۱۴