۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
امام علی
لوگوں سے بہترین رابطے کا فارمولا

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان اور خدا کے درمیان رابطے کی اصلاح کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنْ أَحْسَنَ فِیَما بَیْنَهُ وَ بَیْنَ اللَّهِ، أَحْسَنَ اللَّهُ مَا بَیْنَهُ وَ بَیْنَ النَّاسِ.

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے اور خدا کے درمیان رابطے کی اصلاح کرے تو خداوند عالم اس کے اور لوگوں کے درمیان رابطے کی اصلاح فرما دیتا ہے۔

نهج البلاغه، حکمت ۴۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .